Top 30 Urdu Quotes | Quotes My Status

In This Quote You Can Share Urdu Quotes

تمہاری کامیابی تمہاری خوداعتمادی میں پوشیدہ ہے

غلطی اسی سے ہوتی ہے جو محنت کرتا ہے نکموں کی زندگی تو دوسروں کی غلطیاں نکالنے میں گزر جاتی ہیں

وقت سے پہلے اور قسمت سے زیادہ کبھی کسی کو نہیں ملا ہے اس لئے وقت آپ کا ہے چاہو تو سونا بنالو اور اگر چاہو تو سونے میں گزار دو

پریشانی حالت سے نہیں خیالات سے پیدا ہوتی ہیں

دن کو اس طرح نہ دیکھو کہ تم نے کیا پایا ہے بلکہ یہ سوچو کہ آج تم نے کیا بویا ہے

کسی کو ذلیل کرنے سے پہلے خود ذلیل ہونے کے لئے تیار رہیں. کیونکہ الله کا ترازو صرف انصاف تولتا ہے

تھک گیا تھا سب کی پرواہ کرتے کرتے، جب سے لاپرواہ ہوا ہوں سکون میں ہوں

آپ اپنی زندگی سے بھلے خوش نہ ہوں کچھ لوگ ایسے بھی ہیں، جو آپ جیسی زندگی جینے کے لیے ترستے ہیں

کبھی اپنی جسمانی طاقت اور دولت پر بھروسہ نہ کرنا. کیونکہ بیماری اور غربت آنے میں دیر نہیں لگتی

پیدا تو میں بھی شریف ہوا تھا پر شرافت سے اپنی کبھی بنی نہیں

Best Urdu Quotes

زندگی صدیوں، سالوں، مہینوں یا دنوں میں نہیں بدلتی. زندگی اسی لمحے میں بدل جاتی ہے، جس میں آپ اپنی زندگی بدلنے کا فیصلہ کرتے ہیں

غصہ کوئی بڑی چیز نہیں ہے اگر اس کی سمت سیدھے راستے کی طرف کردی جائے

رشتے دل سے بنتے ہیں باتوں سے نہیں کچھ لوگ بہت باتوں کے بعد بھی اپنے نہیں ہوتے اور کچھ خاموش رہ کر بھی اپنے بن جاتے ہیں

اگر ثابت قدم ہو توراستے خود بہ خود نکلتے ہیں

کامیابی بہادوروں کا ساتھ دیتی ہے

لڑکے برے نہیں ہوتے لیکن پھر بھی بنا رشتے کے اعتبار کے قابل بھی نہیں ہوتے

کیا ہوتی ہے تکلیف، کیا ہوتی ہے ازیت، کیا ہوتا ہے ٹوٹنا، وقت سمجھا دے گا تمہیں

میں نےاسے بڑے پیار سے کہا، ‘سنو چندہ’ وہ بڑے تعجب سے بولی ڈیم کے لئے؟

عظیم ہیں وہ لوگ جو دوسروں کے آنسوؤں کو مسکراہٹ میں بدلنے کا فن رکھتے ہیں

زبان کڑوی ہی سہی دل صاف رکھتا ہوں، کب کون کیسے بدلا سب حساب رکھتا ہوں

Top Urdu Quotes

پیٹھ پیچھے آپکی بات چلے تو گھبرانا مت، کیونکہ بات انہی کی ہوتی ہے جن میں کوئی بات ہوتی ہے

جو انسان پانی سے نہاتا ہے وہ لباس بدلتا ہے مگر جو انسان پسینے سے نہاتا ہے وہ اتہاس بدلتا ہے

محنتی شخص کے سامنے پہاڑ کنکر ہے اور کاہل انسان کے سامنے کنکر پہاڑ ہے

ہم تو آوارہ ہیں فکر نہیں کسی کی. جو آئے جی بسم للہ، جو جائے خدا حافظ

اوپر اٹھنے میں وقت تو لگتا ہے پھر چاہے سورج ہی کیوں نہ ہو دھیرے دھیرے اگھتا ہے

کچھ نہیں ملتا اس دنیا میں محنت کے بغیر مجھے اپنا سایہ بھی دھوپ میں جانے کے بعد ملا

کامیابی صرف جکھنے سے ہی نہیں ملتی کبھی کبھی آپ کو سر اٹھانا پڑتا ہے اپنے حق کے لیے

میں کسی کی سمجھ میں آ جاؤں، اتنی کسی کی سمجھ نہیں

مصیبت کے عالم میں بھی مطمن نظر آؤ اور مشکلات کے باوجود خوش باش رہو

ہر طوفان آپ کی زندگی کو تباہ کرنے کے لیے نہیں آتا، کچھ طوفان آپکے راستے صاف کرنے کے لیے آتے ہیں

Share Best Urdu Quotes

Arvind Kumar Sahani

Share Quotes and Update Your Status from our website.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *